Visionera Studio
بنیادینیابلیک روز گولڈ ایلیٹ چشمہ
Rs 2,400Rs 4,000−40%
خوبصورت مستطیل ڈیزائن کا ہاف رم چشمہ، جس میں نفیس بلیک رنگ کے ساتھ روز گولڈ کی دلکش فنشنگ دی گئی ہے۔ ہلکا پھلکا، جدید اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین۔
1
اپنے لینز منتخب کریں
تفصیلات+
- فریم کی شکل
- Rectangular
- میٹیریل
- Metal Front with Black Temple Arms
- رنگ
- Glossy Black & Rose Gold
- سائز
- 54-16-140mm
- کس کے لیے
- مرد
- کوڈ
- VEO-BRG-47
ڈیلیوری اور واپسی+
لاہور: دوپہر 2 بجے سے پہلے تصدیق شدہ آرڈر کی اسی دن ڈیلیوری، کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ۔ لاہور سے باہر: روانگی سے پہلے مکمل پیشگی ادائیگی (بینک ٹرانسفر، جاز کیش یا ایزی پیسہ)، کیش آن ڈیلیوری نہیں، پھر 2 سے 4 کاروباری دن۔ استعمال نہ ہونے کی صورت میں 7 دن میں تبدیلی۔












