Visionera Studio
سگنیچرنیارائل گولڈ رم لیس چشمہ
Rs 3,000
خوبصورت رم لیس مستطیل چشمہ جس میں سنہری برج اور نفیس سائیڈ ڈیزائن موجود ہے۔ گہری براؤن ڈنڈیاں اسے ایک شاہانہ اور پریمیم انداز دیتی ہیں۔ دفتر، رسمی تقریبات اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔
1
اپنے لینز منتخب کریں
تفصیلات+
- فریم کی شکل
- Rectangular
- میٹیریل
- Metal with decorative temple details
- رنگ
- Gold & Dark Brown
- سائز
- 54-18-145mm
- کس کے لیے
- سب کے لیے
- کوڈ
- VEO-RGR-020
ڈیلیوری اور واپسی+
لاہور: دوپہر 2 بجے سے پہلے تصدیق شدہ آرڈر کی اسی دن ڈیلیوری، کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ۔ لاہور سے باہر: روانگی سے پہلے مکمل پیشگی ادائیگی (بینک ٹرانسفر، جاز کیش یا ایزی پیسہ)، کیش آن ڈیلیوری نہیں، پھر 2 سے 4 کاروباری دن۔ استعمال نہ ہونے کی صورت میں 7 دن میں تبدیلی۔













