Visionera Studio
سگنیچرنیاروز گولڈ پنک چارم چشمہ
Rs 2,450Rs 3,500−30%
خوبصورت روز گولڈ دھاتی فریم اور گولائی والے اسکوائر ڈیزائن کے ساتھ جدید چشمہ۔ گلابی ڈنڈیوں کے سرے اس کے انداز کو مزید دلکش اور منفرد بناتے ہیں۔ روزمرہ استعمال، دفتر اور فیشن کے لیے بہترین انتخاب۔
1
اپنے لینز منتخب کریں
تفصیلات+
- فریم کی شکل
- Rounded Square
- میٹیریل
- Metal Alloy
- رنگ
- Rose Gold & Pink
- سائز
- 54-18-145mm
- کس کے لیے
- خواتین
- کوڈ
- VEO-RGPC-32
ڈیلیوری اور واپسی+
لاہور: دوپہر 2 بجے سے پہلے تصدیق شدہ آرڈر کی اسی دن ڈیلیوری، کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ۔ لاہور سے باہر: روانگی سے پہلے مکمل پیشگی ادائیگی (بینک ٹرانسفر، جاز کیش یا ایزی پیسہ)، کیش آن ڈیلیوری نہیں، پھر 2 سے 4 کاروباری دن۔ استعمال نہ ہونے کی صورت میں 7 دن میں تبدیلی۔













