Visionera Studio
بنیادینیانیوی بلیو کلاسک چشمہ
Rs 2,500
گہرے نیوی بلیو رنگ کا خوبصورت فل رم مستطیل فریم، جس میں سلور رنگ کے نفیس ہنج ڈیزائن موجود ہیں۔ اس کا سادہ اور جدید انداز شخصیت کو اسمارٹ اور پُرکشش بناتا ہے۔ روزمرہ استعمال، دفتر اور پروفیشنل انداز کے لیے بہترین انتخاب۔
1
اپنے لینز منتخب کریں
تفصیلات+
- فریم کی شکل
- Rectangular
- میٹیریل
- Plastic / acetate-style
- رنگ
- Navy Blue
- سائز
- 54-16-140mm
- کس کے لیے
- سب کے لیے
- کوڈ
- VEO-NBC-018
ڈیلیوری اور واپسی+
لاہور: دوپہر 2 بجے سے پہلے تصدیق شدہ آرڈر کی اسی دن ڈیلیوری، کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ۔ لاہور سے باہر: روانگی سے پہلے مکمل پیشگی ادائیگی (بینک ٹرانسفر، جاز کیش یا ایزی پیسہ)، کیش آن ڈیلیوری نہیں، پھر 2 سے 4 کاروباری دن۔ استعمال نہ ہونے کی صورت میں 7 دن میں تبدیلی۔













