FreshLook
سگنیچرفریش لک کلر بلینڈز گرے
Rs 3,990Rs 4,200−5%
چمکدار ملا جلا گرے رنگ جو گہری بھوری آنکھوں کو روشن کرتا ہے۔ ماہانہ استعمال، آرام دہ فٹنگ۔
یقین نہیں؟ 0.00 منتخب کریں اور آرڈر کے بعد اپنا نسخہ واٹس ایپ پر بھیجیں۔
تفصیلات+
- رنگ
- Grey
- تبدیلی کی مدت
- Monthly
- پیک
- 2 lenses
- کس کے لیے
- سب کے لیے
- کوڈ
- VE-CL-003
ڈیلیوری اور واپسی+
لاہور: دوپہر 2 بجے سے پہلے تصدیق شدہ آرڈر کی اسی دن ڈیلیوری، کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ۔ لاہور سے باہر: روانگی سے پہلے مکمل پیشگی ادائیگی (بینک ٹرانسفر، جاز کیش یا ایزی پیسہ)، کیش آن ڈیلیوری نہیں، پھر 2 سے 4 کاروباری دن۔ استعمال نہ ہونے کی صورت میں 7 دن میں تبدیلی۔












