Bausch + Lomb
سگنیچرنیاباش اینڈ لومب سوف لینز ڈیلی (30 پیک)
Rs 7,200
تازہ اور صاف روزانہ ڈسپوزایبل لینز، نہ صفائی، نہ کیس۔ کبھی کبھار استعمال اور سفر کے لیے بہترین۔
یقین نہیں؟ 0.00 منتخب کریں اور آرڈر کے بعد اپنا نسخہ واٹس ایپ پر بھیجیں۔
تفصیلات+
- رنگ
- Clear
- تبدیلی کی مدت
- Daily
- پیک
- 30 lenses
- کس کے لیے
- سب کے لیے
- کوڈ
- VE-CL-004
ڈیلیوری اور واپسی+
لاہور: دوپہر 2 بجے سے پہلے تصدیق شدہ آرڈر کی اسی دن ڈیلیوری، کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ۔ لاہور سے باہر: روانگی سے پہلے مکمل پیشگی ادائیگی (بینک ٹرانسفر، جاز کیش یا ایزی پیسہ)، کیش آن ڈیلیوری نہیں، پھر 2 سے 4 کاروباری دن۔ استعمال نہ ہونے کی صورت میں 7 دن میں تبدیلی۔












