Visionera Studio
بنیادینیابرگنڈی کرسٹل کلاسک چشمہ
Rs 1,500
خوبصورت شفاف برگنڈی سرخ رنگ کے مستطیل فریم کے ساتھ جدید چشمہ۔ اس کی چمکدار فنش اور منفرد ڈیزائن آپ کی شخصیت کو دلکش بناتے ہیں۔ روزمرہ استعمال، دفتر اور پروفیشنل انداز کے لیے بہترین انتخاب۔
1
اپنے لینز منتخب کریں
تفصیلات+
- فریم کی شکل
- Rectangular
- میٹیریل
- Acetate-style Plastic
- رنگ
- Transparent Burgundy / Dark Red
- سائز
- 54-18-140mm
- کس کے لیے
- بچے
- کوڈ
- SKU: VEO-BCC-034
ڈیلیوری اور واپسی+
لاہور: دوپہر 2 بجے سے پہلے تصدیق شدہ آرڈر کی اسی دن ڈیلیوری، کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ۔ لاہور سے باہر: روانگی سے پہلے مکمل پیشگی ادائیگی (بینک ٹرانسفر، جاز کیش یا ایزی پیسہ)، کیش آن ڈیلیوری نہیں، پھر 2 سے 4 کاروباری دن۔ استعمال نہ ہونے کی صورت میں 7 دن میں تبدیلی۔













