Visionera Studio
پریمیمنیابلیک گولڈ ایلیٹ سن گلاسز
Rs 2,000
خوبصورت رم لیس مستطیل سن گلاسز جن میں سیاہ لینز اور سنہری دھاتی ڈیزائن موجود ہے۔ سیاہ ڈنڈیوں پر سنہری آرائشی تفصیلات اسے ایک شاہانہ اور منفرد انداز دیتی ہیں۔ ڈرائیونگ، سفر، آؤٹنگ اور روزمرہ فیشن کے لیے بہترین انتخاب۔
تفصیلات+
- فریم کی شکل
- Rectangular
- میٹیریل
- Metal Alloy
- رنگ
- Black / Dark Grey
- کس کے لیے
- مرد
- کوڈ
- VEO-BGE-023
ڈیلیوری اور واپسی+
لاہور: دوپہر 2 بجے سے پہلے تصدیق شدہ آرڈر کی اسی دن ڈیلیوری، کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ۔ لاہور سے باہر: روانگی سے پہلے مکمل پیشگی ادائیگی (بینک ٹرانسفر، جاز کیش یا ایزی پیسہ)، کیش آن ڈیلیوری نہیں، پھر 2 سے 4 کاروباری دن۔ استعمال نہ ہونے کی صورت میں 7 دن میں تبدیلی۔













